پاکستان جرمن کوہ پیما پاکستان کے پہاڑوں میں جان سے گئیں: الپائن کلب الپائن کلب آف پاکستان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’مسلسل خراب موسم نے امدادی کارروائیوں میں شدید رکاوٹ ڈالی، جس کے باعث اعلان میں تاخیر ہوئی۔‘
پاکستان پولش کوہ پیما پاکستانی چوٹی سے گر کر ہلاک ایلزوک مائیکل جمعرات کو اس وقت گرے جب وہ دھی دستھ سر نامی پہاڑی چوٹی سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔