امریکہ خالد شیخ محمد کی سزائے موت ختم کر سکنے والا معاہدہ منسوخ خالد شیخ محمد کے ساتھ ساتھ ان کے دو مبینہ ساتھیوں ولید بن عطاش اور مصطفیٰ الحساوی کے ساتھ پلی بارگین کے معاہدوں کا گذشتہ سال جولائی کے آخر میں اعلان کیا گیا۔