کوئٹہ میں ہائیکرز کی درجنوں ٹیمیں ہیں، جو پہاڑوں پر بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے لیے گڑھے کھودتی ہیں، شجرکاری کرتی ہیں اور جنگلی پرندوں اور درختوں کے لیے پانی کا بندوبست کرتی ہیں۔
ہائیکنگ
پاکستانی کوچ ملک یوسف نے انڈپینڈنٹ اردو کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مونا خان اور انہوں نے ہائیکنگ ایونٹ کے لیے پاکستان کی نمائندگی کرنا تھی۔