زاویہ نعیمہ احمد مہجور انڈیا میں ووٹ چور، گدی چور کے نعرے راہل گاندھی کے مبینہ ووٹ چوری کے انکشاف کے بعد ووٹر اضطراب اور بےاعتمادی کا شکار ہیں، اسے آئین و جمہوریت پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں۔
سیاست انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج پاکستان تحریک انصاف نے عام اور ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔