نقطۂ نظر بکرے کی ران پاکستانی معاشرے میں قربانی کی ران کے حق دار بننے کے لیے جو مقام چاہیے ہوتا ہے ہم اس تک کبھی نہیں پہنچ سکتے۔
میری کہانی جب بکرا بابا جی کا کُشتہ کھا گیا پیر صاحب نے موتی چور کشتہ تیار کیا تھا، مگر جب وہ سارا بکرا کھا گیا تو اس پر کیا گزری؟