سوئیڈن میں بکروں کے بیچ یوگا سکھانے والی خاتون

بکروں کے ساتھ یوگا کی کلاسز دینے والی مالن باکن نے ان کلاسز کی شروعات پچھلے سال گرمیوں میں کی تھی۔

فطری ماحول میں رہنے کے خواہشمند افراد جانوروں کے بیچ میں یوگا کر کے خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

سوئیڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں بکروں کے درمیان یوگا کرتے افراد کا کہنا ہے کہ بکروں کے اردگرد انہیں پرسکون محسوس ہوتا ہے۔

بکروں کے ساتھ یوگا کی کلاسز دینے والی مالن باکن نے ان کلاسز کی شروعات پچھلے سال گرمیوں میں کی تھی۔ انہوں نے اپنے پاس درجنوں بکرے پالے ہوئے ہیں۔ بکروں کے ساتھ یوگا کلاسز سردیوں میں بھی ہوتی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا