بی سی سی آئی کے سیکریٹری نے کہا کہ ’اگر ان کے والدین ان کے ساتھ انگلینڈ اور آئرلینڈ جانا چاہتے ہیں، تو ہم ان کے سفر کے انتظامات کریں گے۔ وہ ان کے لیے بہترین سپورٹ سسٹم ہوں گے۔‘
پاکستان کرکٹ بورڈ 19 فروری سے نو مارچ 2025 تک پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کی تیاریاں کر رہا ہے لیکن انڈین ٹیم کے پاکستان میں آ کر کھیلنے سے انکار کے بعد تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔