مسیحی

ایشیا

انڈیا میں مذہبی آزادی کے حالات بدتر ہوچکے ہیں: امریکی کمیشن

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کے چیئرمین نے ایک سماعت کے بعد کہا کہ انڈیا میں ’مسلمانوں، سکھوں، مسیحیوں، دلتوں اور آدیواسیوں کو حملوں اور ڈرانے دھمکانے جیسی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا سامنا ہے۔‘