اردن کی وزارت خارجہ اور فلسطینی وزارت مذہبی امور دونوں نے ايتمار بن غفير کے اس اقدام کی مذمت کی اور کہا کہ یہ موجودہ حیثیت (سٹیٹس کو) کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔
محمد شاہ زیب خان، جنہیں شاہزیب جدون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی عمر 20 سال ہے اور انہیں ستمبر میں کینیڈا میں گرفتار کیا گیا تھا۔۔