وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’انتہائی افسوس ناک یہود دشمن آتش زنی کا حملہ‘ قرار دیا ہے۔
ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق لیو طہور کے ایل اعلی رکن 35 سالہ یوئیل آلٹر کو رواں ہفتے کے آغاز میں گوئٹے مالا سٹی میں بچوں کے ایک سرکاری مرکز کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔