ضلعی انتظامیہ کے مطابق مغرب کی اذان سے صبح سورج نکلنے تک نقل و حرکت پر پابندی فیصلہ امن و امان کی صورت حال کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔
کرفیو
اتوار کو ہونے والے فائرنگ واقعے کے بعد مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً ایک سو ہو گئی ہے۔