کرکٹ انگلش فاسٹ بولر مارک وڈ ایشز سیریز کے لیے پر اعتماد مارک وڈ کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف اگلے ماہ شروع ہونے والی ایشز سیریز کے افتتاحی میچ کے لیے فٹ ہوں گے۔
کرکٹ سٹورٹ براڈ کا ٹیسٹ کیرئیر شاید اس سے زیادہ بہتر نہیں ہوسکتا تھا سٹورٹ براڈ نے اپنا آخری میچ یادگار بنا دیا۔