کوئی باغیرت شخص اپنے آس پاس موجود کسی عورت پہ زندگی اتنی تنگ نہیں کر سکتا کہ وہ بھاگنے پہ مجبور ہو جائے۔
برصغیر
اب تقسیم سے پہلے والی طرز، یعنی ماہ رمضان سے ایک ماہ قبل شعبان کے وسط میں ’مساروں کی عید‘ صرف صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے گنے چنے دیہاتوں میں منائی جاتی ہے۔