مردان ریجن کے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و منشیات کنٹرول فواد اقبال نے بتایا کہ ملزم نے اپنی گاڑی میں چرس کی ایک بڑی مقدار کھلی رکھی ہوئی تھی۔
نشہ آور ادویات
رات کو نیند نہ آنے کا لازمی مطلب یہ نہیں کہ آپ کو بےخوابی کی بیماری ہے۔ ڈاکٹر کے پاس جانے سے قبل یہ سات کام کر کے دیکھ لیجیے۔