بلدیہ عظمی کراچی نے 14 اپریل کو ایک قرداد کے ذریعے شہریوں سے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز بجلی کے ماہانہ بلوں میں وصول کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
مقامی حکومتیں
2015 میں منتخب ہونے والی مقامی حکومتوں کی مدت28 اگست کو ختم ہو رہی ہے لیکن مختلف اضلاع کے رہائشیوں کے مطابق یہ حکومتیں ان کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکیں۔