ملٹی میڈیا لکھنؤ: اردو کے لہجے اور تلفظ کی تعلیم کے لیے کوشاں انڈین انفلوئنسر صدف رضا زیدی ایک انڈین انفلوئنسر ہیں جن کے انوکھے مذاق نے ان کو مشہور کر دیا ہے اور ان کی ویڈیوز بھی وائرل ہوگئی ہیں۔