درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ علاقہ مکینوں نے ایک نامعلوم شخص کو ڈاکو قرار دے کر پہلے تشدد کیا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
ڈاکو
دریائے سندھ کے اطراف کچے کا علاقہ 80 کی دہائی سے خطرناک ڈاکوؤں کا مسکن ہے، جو پولیس آپریشن کے باوجود وارداتیں کر رہے ہیں۔