ایشیا سری نگر میں پولیس کی صحافیوں سے بدسلوکی پولیس نے طلبہ کے ایک احتجاج کی کوریج کے لیے جاتے ہوئے دو صحافیوں کی پٹائی کر دی اور ان سے ان کا فون چھین لیا۔
ایشیا سری نگر: 67 سال بعد سول سیکرٹریٹ سے کشمیر کا پرچم غائب آئندہ دنوں میں بتدریج تمام سرکاری عمارتوں سے کشمیر کا ریاستی پرچم ہٹا دیا جائے گا، سرکاری ملازم