تحقیق ہمارے نظام شمسی کا نواں سیارہ مل گیا؟ ہمارے نظام شمسی میں ایک پراسرار نویں سیارے کی موجودگی کے بارے میں سوالات تقریباً ایک دہائی سے زیر بحث ہیں۔
سائنس زمین اپنے ’دوسرے چاند‘ سے علیحدہ ہو گئی ایک عارضی ’منی مون‘ نے، جو گذشتہ دو ماہ سے زمین کے گرد مدار میں تھا، اپنی گردش چھوڑ کر سورج کے گرد اپنا سفر دوبارہ شروع کر دیا۔