کھیل پاکستان ایشیا ہاکی کپ انڈر 18 کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملیشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایشیا ہاکی کپ انڈر 18 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
افریقہ سوڈان کی سکیورٹی صورت حال پر نظر ہے: پاکستان پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خرطوم میں ہزاروں پاکستانی ہیں جن کے تحفظ کے لیے ہمارا مشن ان سے رابطے میں ہے۔