پاکستان ڈھک شکرپڑیاں: اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں ڈھک شکرپڑیاں نے ڈیڑھ روپے میں سڑک بنائی۔ سرکاری تخمینہ چھ کروڑ روپے تک تھا۔