اصل مسئلہ ہماری سوچ اور ذہنیت کا ہے۔ اگر ہم یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ معاشرہ کیا سوچے گا، تو اسی دن سے ہم اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
کوئٹہ میں قائم بلوچی اکیڈمی کے عہدیدار اور نیچرل لینگویج پروسیسنگ (این ایل پی) پروجیکٹ کے کوآرڈینیٹر ہیبتان عمر بلوچ کہتے ہیں کہ اس کی مدد سے بلوچی ادب کے طلبہ کے لیے بھی آسانی ہوگی۔