کرکٹ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث جوش ہیزل وڈ پہلے ایشز ٹیسٹ سے باہر کپتان پیٹ کمنز کے بعد جوش ہیزل کے بھی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کا بولنگ اٹیک مزید کمزور ہو گیا۔
کرکٹ آخری ٹی 20 میں بھی آسٹریلیا سے شکست موجودہ سیریز کے پہلے میچ کے مکمل نہ ہونے نے نمبر ایک پوزیشن کو تو بچا لیا لیکن ٹیم کی زبوں حالی کو عیاں کردیا ہے۔