فیوژن پر زور دیتے ہوئے ڈیزائنر پریشے عدنان نے ملبوسات کو جدید تراش خراش کے ساتھ پیش کیا، جن میں جڑاؤ کا کام کم سے کم رکھا گیا تھا۔
کپڑے
جوتے ایسی چیز ہیں جہاں دنیا جہان کی بے زاری کا جنم ہوتا ہے۔ ہمیں سکھایا گیا کہ سخت لیدر سول والے جوتے خوبصورت لگتے ہیں ۔۔۔ بھائی وہ ایک گھنٹے کے لیے ہوتے ہیں، جس نے دن بھر چلنا ہے وہ کیوں پہنے آخر چار قسم کے لیدر جوتے؟