اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میں پاکستان کی جانب سے مذہبی منافرت کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد بدھ کو منظور کر لی گئی۔
انسانی حقوق کونسل
1988 میں ’ایرانی انقلاب‘ کے بعد سیاسی قیدیوں کی بڑے پیمانے پر پھانسی میں ابراہیم رئیسی کے کردار کی وجہ سے ناقدین نے ان کی صدارت کی سرکاری تقریب میں یورپی یونین کے نمائندے کی موجودگی کی مذمت کی۔