کھیل خیبر پختونخوا: لڑکیوں میں مقبول مگر معدوم ہوتا کھیل ’چندرو‘ چندروں، صدیوں پرانا ایک روایتی کھیل ہے اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے کھیلا جاتا ہے۔
کھیل صدیوں پرانا کھیل 'موخہ' اب بھی خیبر پختونخوا میں زندہ ہے مغل دور کے اس کھیل میں ہر ایک ٹیم سے کھلاڑی 40 مرتبہ نشانہ لگاتا ہے اور جو ٹیم سب سے زیادہ درست نشانے پر تیر مارے تو وہ ٹیم جیت جاتی ہے۔