میکسیکو: نئی نسل کے لیے ’ٹھمکا بال‘

بظاہر یہ کھیل فٹبال کی طرح لگتا ہے لیکن دراصل کھلاڑیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بال کو پیروں یا ہاتھوں کی بجائے اپنے کولہوں سے ہِٹ کریں۔

میکسیکو کا ایک ثقافتی مرکز قدیم امریکی خطے کے ایک کھیل کو بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو لگ بھگ 500 سال پہلے ختم ہو گیا تھا۔

بظاہر یہ کھیل فٹبال کی طرح لگتا ہے لیکن دراصل کھلاڑیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بال کو پیروں یا ہاتھوں کی بجائے اپنے کولہوں سے ٹھمکے کی طرح ہِٹ کریں۔

کھیل کے دوران قدیم رسومات بھی ادا کی جاتی ہیں۔ ثقافتی مرکز چاہتا ہے کہ قدیم کھیل کے ذریعے نئی نسل اپنے آبا و اجداد کی روایات سے واقف ہو۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا