ایشیا طالبان نے ٹرمپ کی بگرام ایئر بیس حوالگی کا مطالبہ مسترد کر دیا افغان طالبان نے صدر ٹرمپ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے امریکہ پر زور دیا کہ وہ ’حقیقت پسندی اور دانش مندی‘ کی پالیسی اپنائے۔