غیرملکی

سید طلعت حسین  سمندر پار پاکستانی اور نوکریوں کا بحران

سٹیٹ بینک یہ ماننے پر مجبور ہو گیا ہے کہ ابھی تک ایک لاکھ سے زائد بیرون ملک پاکستانیوں کی نوکریاں جا چکی ہیں۔ ان نوکریوں پر انحصار کرنے والے خاندان اگر اوسطا ڈیڑھ درجن افراد پر مبنی ہیں تو تقریبا 12 لاکھ لوگ بدترین مشکلات کا شکار ہیں۔