یاسر پیرزادہ حکمرانوں کا رپورٹ کارڈ

کیا ہی اچھا ہو اگر ہم اپنے تمام لیڈران کا ایسا ہی سکور کارڈ بنائیں جس میں ان کے دور حکومت میں ہونے والی تمام اچھی بری باتوں کا احاطہ عالمی اشاریوں کی مدد سے کیا جائے۔