پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق اے ایس پی شہربانو نقوی اس فیلو شپ کے لیے منتخب ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسر ہیں۔
خواتین افسران
سوئٹزرلینڈ میں ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ ایسی کمپنیاں جن میں اعلیٰ اختیارات کے مالک مینیجرز میں 20 فیصد خواتین ہیں، ان کے شیئرز میں تمام کمپنیوں کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا۔