امریکہ امریکی فون ’ان لاک‘ کرنے کا فراڈ، پاکستانی شہری کو 12 سال قید امریکہ میں پاکستانی شہری پر مواصلاتی کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کو فراڈ کے ذریعے 20 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے مقدمے میں 12 سال قید سنائی گئی ہے۔