پدر شاہی نظام

غریدہ فاروقی عورت راج!

ضیا دور کی یہ فلم روایتی مردوں کو دکھانا بہت ضروری ہے کیونکہ انہیں چنداں احساس نہیں کہ وہ عورتوں کے لیے زندگی کیسی جہنم میں ڈھال رہے ہیں۔