مریم اورنگزیب

ٹرینڈنگ

انتخابی ریلی میں پیسے نچھاور کرنے پر مسلم لیگ ن تنقید کی زد میں

سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی ریلی کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں شریک افراد پر پیسے نچھاور کیے جا رہے ہیں اور ساتھ میں انہوں نے لکھا: ’لاہور نواز شریف کا ہے اور اُس کا ہی رہے گا بس۔‘