14 سالہ سوریاونشی نے پیر کو آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف محض 35 گیندوں پر شاندار سنچری بنا کر ٹی 20 کرکٹ میں کسی بھی انڈین بلے باز کی تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔
بی سی سی آئی
برطانوی اخبار دی میل سپورٹس کو معلوم ہوا ہے کہ سیمی فائنل ایک ایسی پچ پر کھیلا جائے گا جو پہلے ہی دو بار استعمال کی جا چکی ہے جس سے انڈین سپنرز کو مدد ملے گی۔