وکیل

شاہراہ دستور پر وکلا کے نعروں کی گونج

وکلا کی کوئی مرکزی قیادت وہاں نہیں تھی اس لیے ہر ٹولی کی اپنی ہی قیادت تھی۔ جب کسی علاقے سے وکلا کا گروہ سپریم کورٹ کے باہر پہنچتا تو اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے کچھ دیر کے لیے نہ صرف پرجوش نعرے لگاتا بلکہ سڑک پر مارچ بھی کرتا۔