امریکہ کی زیرحراست وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا امریکی عدالت میں دفاع کرنے والے وکیل ایک تجربہ کار اٹارنی ہیں جو ماضی میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
وکیل
پولیس سرجن عائشہ فیض کے مطابق ’عبدالرزاق شر کو 16 گولیاں ماری گئیں، آٹھ جسم کے اوپری حصے پر اور باقی گولیاں نچلے دھڑ پر ماری گئیں، ان کی موت موقعے پر ہی ہو گئی تھی۔‘