صحت کم از کم 15 منٹ یا 1500 قدم چلنا دل کے لیے کافی: تحقیق ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم از کم 15 منٹ یا تقریبا 1500 قدم ایک ہی بار میں چلنا دل کی ورزش کے لیے کافی ہے۔