فلم سال کے پہلے چھ ماہ اور بالی وڈ فلموں کا فلاپ شو یہ کارکردگی ہے ایک ایسی فلم نگری کی جہاں ایک زمانے میں ہر دوسری سے تیسری فلم 100 کروڑ روپے تک کا کاروبار ہنستے کھیلتے کر لیتی تھی۔
فلم 2025: پاکستانی فلمیں دوبارہ عروج پانے میں ناکام حال یہ ہے کہ ایک سال میں جتنی فلمیں ریلیز ہیں کہ ان کی تعداد گننے کے لیے ہاتھوں کی انگلیاں زیادہ نظر آتی ہیں۔