نقطۂ نظر

کشمیر: نیشنل کانفرنس انتشار میں کیوں؟

روح اللہ کے لیے مستعفی ہونا آسان نہیں، کشمیر میں بیساکھیوں کے بغیر سیاست کرنا مشکل ہے۔ نیشنل کانفرنس سے مستعفی ہونے کی صورت میں نہ وہ تمل ناڑو کے تھلیپتی وجے بن سکتے ہیں اور نہ نیو یارک کے ممدانی۔