کرکٹ پاکستان ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیریز اپنے نام کر لی۔