عیسائیت میں فرانسسکن نامی ایک مذہبی فرقہ وجود میں آیا جس کے ماننے والے غربت کو اختیار کر کے دولت مندوں پر تنقید کرتے تھے۔
صنعتی انقلاب نے زمینداری نظام کو ختم اور بورژوا اور سرمایہ دارانہ طبقے کی تشکیل کی، جس سے ملک نے ترقی کی، لیکن اس ترقی میں مزدوروں کی قربانیوں کا ذکر نہیں کیا جاتا۔