پاکستان وزیراعظم کا عاصم منیر کو نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔