پیاز

پاکستان

بلوچستان: پیاز کی قیمت ’آٹھ روپے کلو‘، کاشت کار پریشان

خضدار کے معیاری پیاز کی ڈیمانڈ کراچی سبزی منڈی میں بہت زیادہ ہے، جہاں سے ہر سال بحری جہازوں کے ذریعے بیرونی ممالک برآمد کئے جاتے ہیں، مگر رواں سال کراچی سے پیاز برآمد نہ ہونے سے خضدار سمیت ملک بھر میں پیاز کے کاشت کار پریشان ہیں۔