کراچی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں ’صحافت کی اخلاقیات اور ذمہ داری‘ کے عنوان سے ہونے والے سیشن میں طلبہ کو بتایا گیا کہ رفتار کی بجائے خبر کی سچائی ہر صحافی کی ذمہ داری ہے۔
صحافی کا کردار
ہم بھارت کے ساتھ کرتار پور راہداری بناتے ہیں اور ملک میں صحافیوں کے راستے بند کرتے ہیں۔ پھر جب سرحد کے پار سے اصل نیت سامنے آتی ہے تو اپنے صحافیوں کو طعنے دیتے ہیں کہ وہ عوام تک یہ حقائق کیوں نہیں پہنچاتے۔