اس تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کی دماغی عمر سیدھی لکیر میں نہیں چلتی بلکہ اس میں پانچ بڑے مرحلوں سے گزرتی ہے۔
برطانیہ کی یونیورسٹی آف باتھ اور جرمنی کی یونیورٹی آف کونسٹنز کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ وہ سیاست دان جو زیادہ جھوٹ بولتے ہیں، ان کے لیے کسی قسم کا عہدہ حاصل کرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔