راحیلہ پر جب 2015 میں تیزاب حملہ ہوا تو ان کی عمر اس وقت 18 سال تھی۔
تیزاب گردی
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کے مطابق تھانہ مغلپورہ کی پولیس جب منشیات استعمال کرنے والوں کو پکڑنے گئی تو نشے کے عادی ایک شخص نے پولیس کانسٹیبل دلدار حسین پر تیزاب سے بھری بوتل انڈیل دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔