راولپنڈی میں واقع اس عسکری ہسپتال میں نہ صرف مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے بلکہ انہیں کارآمد زندگی گزارنے کے لیے ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں۔
معذوری
سندھ کے ضلع عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے طالب علم علی نواز سومرو اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی میں زیرتعلیم اور اپنے جیسے لوگوں کے لیے کچھ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔