وسطی تہران میں ایک گھر کے اندر قدیم فارس سے لے کر سوویت روس اور امریکہ تک ہر دور کے کھلونے ایک چھت تلے موجود ہیں، جو بہت پہلے سے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔
گڑیا
وارنز خاندان نے ہمیشہ دعوی کیا ہے کہ یہ گڑیا 'آسیب زدہ' ہے اور اس میں ایک مردہ لڑکی کی روح حلول کر چکی ہے۔