انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں 100 میں سے 33 کی بجائے 40 نمبروں پر پاس قرار دینے کے فیصلے کو طلبہ، تعلیمی ماہرین اور والدین سراہا رہے ہیں۔
نظامِ تعلیم
استاد نے بتایا کہ یہ بچوں کا پہلا دورہ نہیں ہے بلکہ وہ اب تک بچوں کو 40 مختلف جگہوں کے دورے کروا چکے ہیں جو کہ ان کے نصاب کا نہ حصہ تھے نہ انہیں سکول انتظامیہ کی جانب سے کوئی مالی تعاون ملا۔